Saturday, 15 November 2014

GREEN TEA FOR WEIGHT LOSS

GREEN TEA IS THE BEST FOR WEIGHT LOSS

Green Tea for weight loss


How to Weight Loss? with green tea is a common question in the word,   green tea is a special and most effective thing for weight loss. Green Tea Burn Fat easy and fast, Green Tea focuses belly fat and it can easily increase human brain functionality


ایک وقت تھا جب سبز چائے کو لوگ دوا کے طور پر استعمال کیا کرتے تھے ۔ اس وقت سبز چائے صرف حکیم کی دکان سے ملتی تھی۔ لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ سبز چائے اچھی صحت کے لیے ضروری ہے۔ سبز چائے سے نہ صرف موٹاپے کا علاج کیا جاتا ہے بلکہ اس سے دل کے امراض، پھیپھڑے کے کینسر، اور سانس کی بہت ساری بیماریوں سے بچانے میں مدد ملتی  ہے

موٹاپہ اور بڑھتا ہوا وزن صحت کے لیے بہت بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ہر بندہ پریشان ہے۔ بہت سارے لوگ وزن کم کرنے کے لیے آسان اور موثر طریقہ تلاش کرتے رہتے ہیں۔ لیکن انتہائی آسان اور موثر طریقہ نہیں ملتا۔
وزن کم کرنے کے لیے انتہائی آسان اور موثرطریقہ سبز چائے کا استعمال ہے۔ روزانہ 2 یا 3 کپ سبز چائے پینے سے وزن کم کرنے میں موثر مدد ملتی ہے

بہت ساری ریسرچ سے اور مطالعہ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ وہ لوگ جو چائے اور قہوہ کا استعمال زیادہ کرتے ہیں خاص طور پر سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں اپنا وزن جلد کم کر لیتے ہیں بجائے ان لوگوں کے جو جم کی ایکسرسائز کرتے ہیں۔ 

 WHY GREEN TEA FOR WEIGHT LOSS

Green Tea for Weight Loss,

سبز چائے جربی کو جلانے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوئی ہے اس کے 2 یا 3 کپ روزانہ پینے سے نہ صرف موٹاپہ کم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے اور وزن میں خاطر خواہ کمی کرنے میں مدد دیتی ہے۔ سبز چائے اضافی چربی کو ختم کرنے کے عمل کو تیز کرتی ہے اور انسان کو فزیکلی پرفیکٹ بنا دیتی ہے اس لیے سبز چائے کا باقاعدہ استعمال سے اۤپ نہ صرف اپنے بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کر سکتے ہیں بلکہ ایک اچھی اور خوش گوار زندگی گزار سکتے ہیں

Green Tea Burn Fat easy and fast
Green Tea focuses belly fat
Green Tea Leaf Raises Weight loss and also Boosts Bodily Performance. 

سبز چائے کے کچھ اور فائدے                         Other Benefits of Green Tea

Green Tea for Weight Loss,

  • Green Tea help and control lower blood pressure
  • Green Tea extract beneficial in opposition to lung cancer.
  • Green Tea can easily increase human brain functionality and make you smart
  • Green Tea might decrease your Chance of various Kinds of Cancer
  • Green Tea also Protect Your mind in Old Age
  • Green Teas might lower your Risk associated with Cardiovascular Disease 
  • Green Tea May help you Lose weight as well as Lessen your Danger of becoming Over weight
  • Green Tea also helpful in winter season to Protect coldness

Best Drink for winter season 

سردی کے موسم میں ایک کپ سبز چائے سردی سے بچنے کے لیے نہایت مفید ہے۔

HOW TO MAKE GREEN TEA FOR WEIGHT LOSS

Green Tea for Weight Loss, how to make green tea for weight loss


سبز چائے کے باقاعدہ استعمال سے وزن میں خاطر خواہ کمی کرنے اور وزن کو مزید بڑھنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔ اس لیے اپنے روز مرہ کھانےمیں سبز چائے کو شامل کریں اور بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا حاصل کریں-


How to make the Ideal and Perfect Mug of Green Tea

Green Tea for Weight Loss, an Ideal Mug of Green Tea

وزن میں کمی کے لیے سبز چائے بنانے کا مفید طریقہ 


سب سے پہلے پانی کو 2 سے 3 منٹ تا اوبال لیں
ابلے ہوئے پانی میں شہد یا چینی حسب ذائقہ ڈال دیں اور تھوڑا سا نمک بھی ڈال دیں
اپنی مرضی اور ٹیسٹ کی سبز چائے ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک پانی کو ابلنے دیں
پودینہ کے دو بتے اور تھوڑا سا ادرک ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر مزید 2 سے 3 منٹ تک پانی کو ابلنے دیں
جب پانی کا رنگ تھوڑا سبز ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار لیں
کپ میں ڈالنے کے بعد دو سے تین قطرے لیموں کا رس ڈال کر گرما گرم نوش کریں


How to Weight Loss? with green tea

How to Weight Loss? with green tea




Other Key Word
Green Tea for Weight Loss, Effective Health Tips, Effective Tips for Weight Loss, how to make Weight Loss with Green Tea, Green Tea Weight Loss



0 comments:

Post a Comment